مارکوپولو بھیڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مارکوپولو بھیڑ

Marco polo sheep line drawing.jpg
 

اسمیاتی درجہ ذیلی نوع[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  جانور
ذیلی مملکت  Bilateria
ذیلی مملکت  deuterostome
شعبة  حبلیات
شعيبة  فقاریہ
شعبة فرعية  Gnathostomata
megaclass  Osteichthyes
جماعت  Sarcopterygii
ذیلی جماعت  Dipnotetrapodomorpha
عمارة  چوپائے
جماعت  پستانیہ
ذیلی جماعت  Theria
صُنيف فرعي  Placentalia
رتبة ضخمة  Boreoeutheria
اعلی طبقہا  Laurasiatheria
طبقہ  Artiodactyla
خاندان  Bovidae
ذیلی خاندان  Caprinae
جنس  Ovis
نوع  آرگالی
سائنسی نام
Ovis ammon polii[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارکوپولو بھیڑ (Ovis ammon polii) جنگلی بھیڑ کی ایک قسم ہے جو آرگالی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بھیڑ کا نام معروف سیاح مارکوپولو کے نام پر رکھا گیا ہے جس نے اس کا تذکرہ اپنے سفر ناموں میں کیا ہے اور اس کا مشاہدہ اس نے 1271ء میں پامیر کی پہاڑیوں سے گزرتے ہوئے کیا تھا۔ مارکوپولو بھیڑ اپنے لمبے سینگوں سے پہچانی جاتی ہے اور اب تک مارکوپولو بھیڑوں میں سب سے لمبے سینگ 191 سینٹی میٹر یا 75 انچ ہیں۔ پاکستان میں اس کے نسل خطرے میں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 21 دسمبر 2012
  2. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200823  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Ovis ammon polii دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2020ء.