ماری والڈرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ماری والڈرون
ذاتی معلومات
مکمل نام Mary Veronica Waldron
تاریخ پیدائش 5 مئی 1984ء (عمر 38 سال)
مقام پیدائش ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
پوزیشن Striker
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
سینٹ جیمز گیٹ
یو سی ڈی
سینٹ فرانسس
سینٹ کیتھرین
2011– رہین یونائیٹڈ
قومی ٹیم
جمہوریہ آئرلینڈ
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only
‡ National team caps and goals correct as of 25 اگست 2011
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ سے بلے بازی
حیثیتوکٹ کیپر, امپائر (کرکٹ)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 63)4 جولائی 2010  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ10 جون 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 20)14 اکتوبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی207 ستمبر 2019  بمقابلہ  پی این جی
امپائرنگ معلومات
ٹی 20 امپائر6 (2019)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی 20
میچ 40 62
رنز بنائے 343 411
بیٹنگ اوسط 12.25 12.08
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 42 55*
کیچ/سٹمپ 28/10 25/19
ماخذ: کرک انفو، 23 جنوری 2020

ماری والڈرون (انگریزی: Mary Waldron) (پیدائش 5 مئی 1984، ڈبلن)آئرس ایسوسی ایشن فٹ بال کھاڑی اور آئرش قومی ٹیم کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے بین الاقوامی سطح پر فٹ بال اور کرکٹ دونوں کی نمائندگی کی ہے۔[1]

حالات زندگی[ترمیم]

ماری والڈرون 5 مئی 1984 کو آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے 2010 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (محدود اوور کرکٹ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] انہوں نے اپنا آخری کھیل ٹی20، 2019 کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلا تھا۔[3]

ماری والڈرون نے ٹیسٹ کرکٹ، ٹی20 اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 62 ٹی20 اور 40 ون ڈے میچ کھیلے۔[4]

کرکٹ کیریئر[ترمیم]

ون ڈے کیریئر[ترمیم]

ماری والڈرون نے پہلا ایک روزہ بین الاقوامیمیچ نیوزی لینڈ کے خلاف سن 2010 میں کھیلا۔[2]انھوں نے 12.08 کی اوسط سے کل 343 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 42 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 28 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی20 کیریئر[ترمیم]

ماری والڈرون نے پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ سری لنکا کے خلاف سن 2010 میں کھیلا۔[5] انھوں نے کل 411 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 55* کا اسکور بھی شامل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mary Waldron: Ireland wicketkeeper joins ICC Development Panel of umpires". BBC Sport. اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019. 
  2. ^ ا ب "Only ODI, Kibworth, Jul 4 2010, New Zealand Women tour of England". 
  3. "3rd Place Play-off, Dundee, Sep 7 2019, ICC Women's T20 World Cup Qualifier". 
  4. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی". کرک انفو. 25 مارچ 2021. 
  5. "3rd Match, Group B, Potchefstroom, Oct 14 2010, ICC Women's Cricket Twenty20 Challenge".