مالی چاکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالی چاکو
شخصی معلومات
پیدائش 15 مئی 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ایتھلیٹکس مقابلہ باز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مالی چاکُو (انگریزی: Molly Chacko) (پیدائش 15 مئی 1969ء) کیرلا سے تعلق رکھنے والی ایک بھارتی وسط فاصلہ دوڑنے والی ہیں۔ وہ موجودہ طور پر 3000 میٹر کا قومی ریکارڈ 9:06.42 رکھتی ہیں جسے انھوں نے 10 اکتوبر 1994ء کو ہیروشیما ایشیائی کھیلوں میں قائم کیا تھا۔[2]

مالی 1500 میٹر میں قومی ریکارڈ رکھتی ہیں۔ یہ ریکارڈ انھوں نے 1994ء میں 4:12.01 کی دوڑ میں قائم کیا تھا۔ اس ریکارڈ کو بعد میں سنیتا رانی نے اگست 1999ء توڑا تھا۔[3]

مالی نے سابق بھارتی پیراک سیبیسچین زیوئر سے شادی کی۔ یہ زوجین سدرن ریلویز میں برسرخدمت ہیں۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. All-Athletics.com ID (archived): http://www.all-athletics.com/node/129200 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2022
  2. "Official Website of Athletics Federation of India: NATIONAL RECORDS as on 21.3.2009"۔ Athletics Federation of INDIA۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2009 
  3. "Rani rules in 1,500m, sets National record"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 1999-08-08۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009 
  4. "Xavier's enduring saga of success"۔ The Hindu۔ 2001-10-12۔ 25 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009 

خارجی روابط[ترمیم]