متراکجی نصوح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متراکجی نصوح
(ترکی میں: Matrakçı Nasuh afendi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1480ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترکی
وفات سنہ 1564ء (83–84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترکی
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ترک
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  جغرافیہ دان ،  معمار ،  کسان ،  مصنف ،  مصور ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ذیلی نوکری معمار

نصوح بن قراغوز بن عبد اللہ الوسوکاوی البوسناوی، جسے اس کے ایجاد کردی فنِ حرب کے کھیل متراک کی وجہ سے، عام طور پر متراکجی نصوح کہا جاتا ہے (ترکی تلفظ: [matɾakˈtʃɯ naˈsuh]،(سربی کروشیائی: Matrakčija Nasuh Visočak)‏)(اسے نصوح السلاحی، نصوح، شمشیرزن سے بھی جانا جاتا ہے) ، ایک ماہر شمشیر زن ایک سولہویں صدی کا عثمانی بوسنیائی، سلطنت عثمانیہ کا اہلکار، جامع العلوم، ریاضی دان، فلسفی، استاد، تاریخ دان، ماہر ارضیات، ماہر نقشہ سازی، شمشیر زنی کا استاد، جہاز راں، موجد، مصور، کسان اور خورد سازی کا ماہر تھا۔

روم ایلی میں ینی چری کے ذریعے بھرتی ہونے کے بعد اسے استنبول لایا گیا۔ اس کے بعد اس نے تعلیم حاصل کی، کئی عثمانی سلطانوں کی خدمت کی اور اندرون مکتب میں استاد بن گئے۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Salim Ayduz۔ "Nasuh Al-Matrakî, A Noteworthy Ottoman Artist-Mathematician of the Sixteenth Century"۔ muslimheritage.com۔ Muslim Heritage۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2015 
  2. Halil İnalcık، Cemal Kafadar (1993)۔ "Süleymân the Second and His Time"۔ Isis Press۔ صفحہ: 270۔ Matrakci Nasuh was a devsirme boy from Bosnia trained in the palace school