محاصرہ مکہ (683ء)
ظاہری ہیئت
| محاصرہ مکہ (683ء) | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| متناسقات | 21°25′00″N 39°49′00″E / 21.4167°N 39.8167°E |
| قابل ذکر | |
![]() | |
| درستی - ترمیم | |
محاصرہ مکہ کا واقعہ ستمبر–نومبر 683ء میں دوسری اسلامی خانہ جنگی کے دوران میں پیش آیا۔ شہر مکہ میں عبد اللہ ابن زبیر موجود تھے جنھوں نے یزید کی بیعت نہ کی تھی مگر انھوں نے ابھی اپنی خلافت کا اعلان بھی نہ کیا تھا، زبیر خلافت امویہ کے جانشین یزید بن معاویہ کے لیے بہت بڑا درد سر بنے ہوئے تھے۔ مدینہ منورہ، جو اسلام میں مکہ جیسا دوسرا مقدس شہر ہے، مکہ شہر سے قریب تھا، یزید کے خلاف ایک بغاوت شروع ہوئی، جسے کچلنے کے لیے اس نے عرب میں ایک فوج بھیجی۔ اموی فوج نے مدینہ والوں پر فتح حاصل کر لی، لیکن مکہ شہر پر ایک مہینے کا طویل محاصرہ کیا گیا، جس دوران میں خانہ کعبہ میں آگ لگ گئی۔ جب یزید کی اچانک موت کی خبر ملی تو، محاصرہ ختم ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]مآخذ
[ترمیم]- G. R. Hawting (2000)۔ The First Dynasty of Islam: The Umayyad Caliphate AD 661–750 (2nd Edition)۔ London and New York: Routledge۔ ISBN:0-415-24072-7
- Hugh N. Kennedy (2004)۔ The Prophet and the Age of the Caliphates: The Islamic Near East from the 6th to the 11th Century (Second ایڈیشن)۔ Harlow, UK: Pearson Education Ltd.۔ ISBN:0-582-40525-4
- H. Lammens (1987)۔ "Yazīd b. Mu'āwiya"۔ در Martijn Theodoor Houtsma (مرتب)۔ E.J. Brill's first encyclopaedia of Islam, 1913–1936, Volume VIII: Ṭa'if–Zūrkhāna۔ Leiden: BRILL۔ ص 1162–1163۔ ISBN:90-04-08265-4
- Julius Wellhausen (1927)۔ The Arab Kingdom and Its Fall۔ Calcutta: University of Calcutta۔ OCLC:752790641۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-04
- A. J. Wensinck & J. Jomier (1978). "Ka'ba". In E. van Donzel [انگریزی میں]; B. Lewis; Ch. Pellat & C. E. Bosworth (مرتبین). The Encyclopaedia of Islam, Second Edition. Volume IV: Iran–Kha (بزبان انگریزی). Leiden: E. J. Brill. pp. 317–322. OCLC:758278456.

