محافظہ التثلیث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تثليث
محافظہ
محافظہ التثلیث
ملک سعودی عرب
منطقہ، صوبہعسیر
آبادی (2016ء)[1]
 • کل53,224
منطقۂ وقتمشرقی افریقہ ٹائم زون (UTC+3)
 • گرما (گرمائی وقت)EAT (UTC+3)
  1. "The Sixteenth Services Guide 2017 - Aseer Region" (PDF)۔ General Authority of Statistics 

التثلیث ایک سعودی عرب کا ایک محافظہ ہے جو صوبہ عسیر میں واقع ہے۔ سنہ 2016ء کی مردم شماری کے مطابق، اس کی آبادی 53,224 ہے جبکہ سنہ 2004ء میں یہ 48,000 نفر پر مشتمل تھی۔

سنہ 2018ء میں، عسیر ریجن کے گورنر فیصل بن خالد بن عبد العزیز نے ربع الخالی سے تثلیث اور بیشا محافظات کو پانی پہنچانے کے لیے 373 ملین ڈالر کا منصوبہ متعارف کرایا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "KSA to establish SAR 1.4bn water project in Asir region"۔ Mubasher.info (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2021