محافظہ یروشلم (Jerusalem Governorate) ((عربی: محافظة القدس) Muḥāfaẓat al-Quds; عبرانی: נפת אל קודס Nafat al-Quds) فلسطین کے سولہ محافظات میں سے ایک ہے، جو مغربی کنارہ میں واقع ہے۔