محلون اور کلیون
Appearance
محلون (عبرانی: מַחְלוֹן Maḥlōn) اور کلیون (כִּלְיוֹן Ḵilyōn) دو بھائی تھے اور ان کا ذکر کتاب روت میں بھی ہے یہ دونوں الیملک اور نعومی کے بیٹے تھے۔ یہ لوگ موآب میں رہتے تھے۔
کلیون بن الیملک کا ذکر بائبل کے عہد نامہ قدیم کی کتاب روت میں آیا ہے۔ کلیون الیملک اور نعومی کا چھوٹا بیٹا اور روت کا پہلا شوہر تھا (روت 4:10)۔ جس کی وفات کے بعدروت نے بوعز سے شادی کر لی۔