محمد احمد چٹھہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد احمد چٹھہ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن سولہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
مارچ 2024 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد احمد چٹھہ ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

احمد چٹھہ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے 66 (وزیر آباد) سے آزاد امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 160، 676 ووٹ حاصل کیے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رنر اپ نثار احمد چیمہ نے 100,633 ووٹ حاصل کیے۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-66 - Wazirabad"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2024 
  2. "NA-66 Wazirabad"۔ Geo News۔ 19 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2024