محمد امین (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد امین (سیاستدان)
General Secretary of the سی آئی ٹی یو
مدت منصب
27 مئی 2007 – 21 مارچ 2010
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Chittabrata Majumdar
Tapan Kumar Sen Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Minister of Transport in Government of West Bengal
مدت منصب
فروری 1970 – مارچ 1970
مدت منصب
1977 – 1982
Minister of Minority Affairs in Government of West Bengal
مدت منصب
1996 – 2001
Minister of Labour in Government of West Bengal
مدت منصب
1991 – 1996
رکن قانون ساز اسمبلی for Titagarh
مدت منصب
1969 – 1970
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Krishnakumar Shukla
Krishnakumar Shukla Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
1971 – 1972
Fleche-defaut-droite-gris-32.png himself
Krishnakumar Shukla Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
1972 – 1977
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Krishnakumar Shukla
Gangaprasad Show Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
1977 – 1982
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Krishnakumar Shukla
Gangaprasad Show Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن قانون ساز اسمبلی for Garden Reach
مدت منصب
1996 – 2001
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Fazl-e Azim Mollah
himself Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1928  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شیبپور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 12 فروری 2018 (90 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
رہائش Baranagar
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی (1964–)
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (1946–1964)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد امین (15اپریل 1928ء- 12فروری 2018ء ) بھارتی (مارکسٹ- بھارت کی سب سے بڑی کمیونسٹ جماعت ہے ) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سیاست دان تھے۔ اس کے علاوہ بھارتی تجارتی یونین کونسل کے نائب صدر بھی تھے۔ وہ (1988ء-1994ء)تک پارلیمنٹ آف انڈیا کے رکن تھے جو مغربی بنگال میں راجیہ سبھا کی نمائندگی کرتی تھی۔ وہ بھارتی تجارتی اتحاد مرکز کے آل انڈیا جنرل سیکرٹری بھی تھے جو سیاسی طور پر ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی (مارکسٹ) کے کارکن اتحاد سے تعلق رکھتی ہے۔ محمد امین شیبا پور میں اپریل 1928ء میں ایک اردو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا عبد الرحمان ایک زمیندار تھے اور کراچی سے ہجرت کر کے ضلع ورانسی شیبا پور میں آباد ہوئے۔ امین نے سوتیلی ماں کے ہاتھوں پرورش پائی۔ ان کی والدہ ضلع بھگلا پور سے تعلق رکھتی تھی۔ امین جب آٹھ سال کے تھے تو ان کے علاقے میں وہ ان دو بچوں میں شامل تھے جنہوں نے چیچک کی وباء میں زندگی کی بقا کی جدوجہد کی تھی۔ ان دنوں رسمی تعلیم کا کوئی خاص رواج نہیں تھا۔ 1945ء میں وہ ایک پٹ سن مل میں ملازم کے طور پر بھرتی ہوئے۔ یہ وہ دور تھا جب کلکتہ دوسری جنگ عظیم کی بمباری کا سامنا کر رہا تھا۔ وہ پورا دن محنت سے کماتے اور رات کو انگریزی تعلیم حاصل کرتے۔ اس وقت وہ بنگال کی پٹ سن مزدور اتحاد کے رکن بن گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے ختم ہونے کے بعد انہوں نے نوکری چھوڑ دی اور سیاست میں شمولیت اختیار کی۔ 1946ء میں جب وہ اٹھارہ سال کے تھے تو اسی دن چندرا رائے کے ساتھ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی رکنیت حاصل کر چکا تھا۔ 29جولائی 1946ء کو آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کے ایک ریاستی ونگ کی دعوت پر ایک بہت بڑی ریلی بلائی گئی جس نے کال کے تحت کامیاب ہڑتال کی۔ محمد امین نے اس ریلی میں شرکت کی۔ ان کو 1946ء-1947ء کے فسادات کا تجربہ بھی رہا۔ مارچ 1948ء میں انہوں نے شادی کی۔ ان کی شادی کے چھ ماہ بعد ہی ان کے سسسر کی ہیضہ سے موت واقع ہو گئی اور اس کے مزید چھ ماہ بعد ان کی والدہ کی تشنج سے وفات ہوئی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:West Bengal Legislative Assembly2