محمد بن عبد الرحمن آل سعود
ظاہری ہیئت
محمد بن عبد الرحمن بن فیصل آل سعود Muhammad bin Abdul-Rahman bin Faisal Al Saud | |
|---|---|
| محمد بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبد اللہ آل سعود | |
| پیدائش | 1882 امارت نجد |
| وفات | 25 جولائی 1943 |
| نبیل خاندان | آل سعود |
| اولاد |
|
| والدہ | سارہ بنت جیلیوی بن ترکی الجلیوی [1] |
محمد بن عبد الرحمن بن فیصل آل سعود (عربی: محمد بن عبد الرحمن بن فيصل آل سـعود) عبد الرحمان بن فیصل، امام امارت نجد کا بیٹا تھا۔ وہ ابتدا میں اپنے بھاَئی عبد العزیز بن عبد الرحمن کا حامی تھا تاہم دونوں بادشاہت کے لیے اپنے بیٹوں کو نامزد کی کوشش اور کوئی متفقہ فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے الگ ہو گئے۔ یہ تنازع محمد کے بیٹے خالد کی موت کا سبب بنا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Royal Family Directory". www.datarabia.com (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2016-12-14.
- ↑ James Wynbrandt (2010)۔ "A" Brief History of Saudi Arabia۔ Infobase Publishing۔ ص 182۔ ISBN:978-0-8160-7876-9۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-03
بیرونی روابط
[ترمیم]- A book on Mohammad bin Abdul Rahman's biographyآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pmba-alfaisal.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)