محمد تسلیم الدین
Appearance
محمد تسلیم الدین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن نویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|||||||
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء | ||||||
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا | ||||||
رکن سولہویں لوک سبھا [1] | |||||||
رکن مدت 16 مئی 2014 – 17 ستمبر 2017 |
|||||||
پارلیمانی مدت | 16ویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 جنوری 1943ء ارریا |
||||||
وفات | 17 ستمبر 2017ء (74 سال) چنئی |
||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[1] برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
||||||
جماعت | راشٹریہ جنتا دل [1] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد تسلیم الدین (4 جنوری 1943 - 17 ستمبر 2017) ایک ہندوستانی سیاست دان اور آر جے ڈی کے ایک تجربہ کار رہنما تھے۔ ان کا تعلق بہار کے ارریہ ضلع کے سیسونا گاؤں سے تھا۔ انھوں نے اپنا سیاسی کیریئر بطور سرپنچ شروع کیا اور 1969 میں پہلی بار بہار قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ آٹھ بار ایم ایل اے کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 1989 میں، وہ پہلی بار پورنیہ حلقہ سے لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ 1996، 1998 اور 2004 میں کشن گنج حلقہ سے تین بار ایم پی منتخب ہوئے۔ انھوں نے ارریہ حلقہ سے منتخب ہونے کے بعد 16ویں لوک سبھا میں بطور ایم پی اپنی آخری مدت کی خدمات انجام دیں۔
وہ 17 ستمبر 2017 ء کو 74 سال کی عمر میں چنئی میں انتقال کر گئے۔ انھیں 19 ستمبر 2017 ء کو ان کی جائے پیدائش سیسونا جوکیہاٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
زمرہ جات:
- 1943ء کی پیدائشیں
- 4 جنوری کی پیدائشیں
- 2017ء کی وفیات
- 17 ستمبر کی وفیات
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بہار سے لوک سبھا کے ارکان
- ضلع کشن گنج کی شخصیات
- بھارتی مسلم شخصیات
- ارریہ کی شخصیات
- جنتا دل کے سیاست دان
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- راشٹریہ جنتا دل کے سیاست دان