محمد سفیان قاسمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مولانا

محمد سفیان قاسمی
دار العلوم وقف دیوبند کے دوسرے مہتمم
دفتر سنبھالا
3 ستمبر 2014
پیشرو محمد سالم قاسمی
ذاتی
پیدائش 26 ستمبر 1954ء (عمر 65 سال)
مذہب اسلام
والدین
دور حکومت بھارت
فرقہ سنی
فقہی مسلک حنفی
تحریک دیوبندی
مادر علمی دار العلوم دیوبند, جامعہ ازہر، قاہرہ

محمد سفیان قاسمی دار العلوم دیوبند وقف کے مہتمم ہیں. آپ محمد طیب قاسمی کے پوتے ہیں اور محمد سالم قاسمی کے فرزند. آپ نے دار العلوم دیوبند اور جامعہ ازہر سے تعلیم حاصل کی.[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maulana Mohammad Sufyan Qasmi, The Rector, Jamia Islamia Darul Uloom Waqf, Deoband"۔ dud.edu.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2019۔