مندرجات کا رخ کریں

محمد شہادت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شہادت
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد شہادت راملی
پیدائش (1994-03-24) 24 مارچ 1994ء (32 سال)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 5)24 جون 2019  بمقابلہ  تھائی لینڈ
آخری ٹی209 جولائی 2022  بمقابلہ  مالدیپ
ماخذ: Cricinfo، 9 جولائی 2022ء

محمد شہادت راملی(پیدائش:24 مارچ 1994ء) ایک ملائیشین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اپریل 2018ء میں انھیں 2018ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ [2] اس نے ملائیشیا کے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں یوگنڈا کے خلاف کھیلا اور 4 وکٹیں لینے پر اسے مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ [3] [4] اگست 2018ء میں انھیں 2018ء ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کے سکواڈ کے نائب کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [5] [6] اکتوبر 2018ء میں اسے 2018-19ء آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی 20 ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے مشرقی سب ریجن گروپ میں ملائیشیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Muhamad Syahadat"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
  2. "Six teams travel to Malaysia on road to ICC Cricket World Cup 2023"۔ International Cricket Council۔ 28 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-28
  3. "1st match, ICC World Cricket League Division Four at Kuala Lumpur, Apr 29 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
  4. "Malaysia, Denmark and Jersey all win on Day 1 of ICC World Cricket League Division 4"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
  5. "Malaysia Team"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-23
  6. "Malaysia put seasoned players forward for ACC Asia Cup Qualifiers 2018"۔ Cricket Malaysia۔ 2018-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-23
  7. "Exciting battle on the cards in the ICC World T20 Asia Qualifier B in Malaysia"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-02