محمد شہیر نیازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شہیر نیازی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 ستمبر 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز (2015–2017)[1]
انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی (ستمبر 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شہیر نیازی (پیدائش؛ 17 ستمبر 2017) ایک پاکستانی محقق اور کم عمر سائنس دان ہیں جو اپنے تجربے الیکٹرک ہنی کومب کے لیے مشہور ہیں۔ وہ لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز میں اے لیول کے طالب علم تھے۔ ابھی انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم ہیں۔ اور لاہور، پنجاب، پاکستان کے رہائشی ہیں۔[2][3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Electric dreams — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2017
  2. "'پاکستان کے لیے ایک اور نوبیل لانا چاہوں گا'"۔ BBC News اردو۔ 8 اکتوبر، 2017 
  3. "محمد شہیر نیازی : وطن عزیز کا چمکتا دمکتا ستارہ"۔ Daily Pakistan۔ 5 دسمبر، 2017 
  4. "16 سال کی عمر میں نیوٹن کا ریکارڈ توڑنے والا پاکستانی نوجوان"۔ dailyausaf.com