محمد محبت خان جی سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نوابزادہ محمد محبت خان جی سوم (Muhammad Mahabat Khanji III) برطانوی ہند میں 1911ء تا 1948ء ریاست جونا گڑھ کے آخری نواب تھے۔ آزادی ہند کے بعد محمد محبت خان جی کے ڈومنین پاکستان سے الحاق کے فیصلہ پر بھارتی فوج نے کارروائی کی اور ریاست جونا گڑھ پر قبضہ کر لیا۔ انہیں تقریباً ناپید ایشیائی ببر شیروں کی نسل کو تحفظ کی کوشش کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔