محمد ناجی خان ناجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد ناجی خان ناجی
محمد ناجی خان ناجی
محمد ناجی خان ناجی
ادیب
پیدائشی ناممحمد ناجی
عرفیتناجی
قلمی نامناجی خان
تخلصناجی
ولادتشوتخار، تورکھو، چترال، سرحد، پاکستان
ابتدااکتوبر 1942
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1970
تعداد تصانیف2
تصنیف اولتروق زوالو
معروف تصانیفکھوار اردو لغت

محمد ناجی خان ناجی کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبہ شوتخار سےہے۔ آپ کھوار زبان کے ممتاز شاعر اور لغت نویس ہیں۔ حال ہی میں آپ کی کھوار اردو لغت شایع ہوچکی ہے۔ اس لغت میں کھوار الفاظ کے اردو مطالب اور ان کا کھوار تلفظ بھی دیا گیا ہے۔ محمد ناجی خان ناجی کھوار زبان میں مزاحیہ شاعری بھی کرتے ہیں ان کا کھوار مجموعہ کلام تروق زوالو کے نام سے منظر عام پہ آچکا ہے۔ اور دوسرا شعری مجموعہ آشروان پراژغار کے نام سے زیر طبع ہے-

محمد ناجی خان ناجی کی کھوار کتاب