محمد پاشا کوکاویتسا مسجد
Appearance
محمد پاشا کوکاویتسا مسجد Mehmed Pasha Kukavica Mosque | |
---|---|
![]() محمد پاشا کوکاویتسا مسجد، 1992ء میں اسے بم سے تباہ کر دیا گیا | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 43°30′18.2″N 18°46′29.9″E / 43.505056°N 18.774972°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | نامعلوم |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | عثمانی |
سنہ تکمیل | 1752 |
محمد پاشا کوکاویتسا مسجد (Mehmed Pasha Kukavica Mosque) (بوسنیائی: džamija Mehmed-paše Kukavice) بوسنیا و ہرزیگووینا کے قصبے فوچا کی پانچ مساجد میں سے ایک تھی۔ بوسنیائی جنگ کے دوران اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا تھا۔ اس کی تعمیر 1751ء میں شروع ہوئی اور 1758ء میں مکمل ہوئی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Bosnia and Herzegovina Commission to Preserve National Monumentsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ kons.gov.ba (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل): Mehmed Pasha Kukavica Mosque in Foča
- Human Rights in a Multi-Ethnic Bosnia - Harvard study
زمرہ جات:
- 1752ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- 1992ء میں منہدم عمارات و ساخات
- اٹھارویں صدی کی مساجد
- بوسنیا اور ہرزیگوینا کی معماری
- بوسنیا و ہرزیگووینا کی مساجد
- بوسنیا و ہرزیگووینا میں عثمانی مساجد
- فوچا
- بوسنیا اور ہرزیگوینا کی عمارات و ساخات نامکمل
- بوسنیا و ہرزیگووینا میں منہدم عمارات و ساخات
- بوسنیا و ہرزیگووینا میں سابقہ مساجد
- 1750ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مساجد