مدحت الاختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مدحت الاختر
Midhatulakhtar.png 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1945 (عمر 73–74 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
والدین حافظ رحمت اللہ
پیشہ شاعر، مصنف
ڈاکٹر مدحت الاختر

مدحت الاختر 15مئی 1945 کو کامٹی ضلع ناگپور، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد مختار ابن حافظ رحمت اللہ ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ادبی سفر[ترمیم]

مدحت الاختر کا ادبی سفرکا آغاز اور شعر گوئی کی ابتدا 1961 کے آس پاس ہوئی۔ ابتدا اُردو کے معروف شاعر کرشن موہن سے بذریعۂ خط کتابت اصلاح لی، ایک سال کے اندر اندر یہ سلسلہ منقطع ہو گیا۔ ماہنامہ شب خون الہ آباد میں جتنا کلام شائع ہوا، وہ جناب شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کی نظر اصلاح سے گزرا۔ پہلی شعری تخلیق، روزنامہ انقلاب، بمبئی(16 فروری 1962) میں بزم شعرا کے کالم میں شائع ہوئی۔

مطبوعات[ترمیم]

  • منافقوں میں روز و شب‘، شائع کردہ مطبوعات نشتر، کامٹی (1980)
  • ’میری گفتگو تجھ سے ‘ شائع کردہ لائف ٹائمز پبلی کیشنز،  کامٹی (2004)
  • ’ چاروں اُور‘ (جدید غزلوں کا اولین انتخاب) باشتراک شاہد کبیر،  ناگپور (1968)
  • ’ بے صدا فریاد‘ از اقبال اشہر قریشی،  کامٹی 2012
  • ارتباط ۔۔ مدحت الاختر (2012)
  • نظیری نیشاپوری حیات اور شاعری (2017)

ایوارڈز و اعزازات[ترمیم]

  • مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادیمی نے شاعری کے لیے ریاستی سطح کا ’ سراج اورنگ آبادی ایوارڈ‘، برائے سال 2003 تفویض کیا۔
  • 2007 میں مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادیمی نے ملکی سطح کے با وقار ’’ ولی دکنی ایوارڈ‘‘ برائے ادبی خدمات سے سرفراز کیا۔

غزلیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Search Results مدحت الاختر کی شاعری | ریختہ - Rekhta ارتباط-۔۔-مدحت-الاختر http://bio-bibliography.com/authors/view/4530 http://www.siratulhuda.com/forum/threads/آگ-پوری-کہاں-بجھی-ہے-ابھی-مدحت-الاختر۔2825/

سانچہ:کامٹی