مندرجات کا رخ کریں

مریپاڑ، چتور ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرام پنچایت
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعچتور
بلندی647 میل (2,123 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل3,404
زبانیں
 • سرکاریتیلگو اور اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

‘‘‘مریپاڑ‘‘‘ : آندھرا پردیش، چتور ضلع, گرمکنڈہ منڈل کا ایک گرام پنچایت اور قصبہ ہے۔ سلطان ٹیپو کا مقبوضہ اور چھوٹا سا قلع بھی ہے۔ جہاں سلطان ٹیپو کے دور میں دی گئی انعامی زمینات بھی موجود ہیں، جو آج کل حکومت نے قبضہ لے لیا ہے۔

یہ گاؤں والمیکی پورم کے قریب ہے۔ یہاں کی آبادی 2011 کی مردم شماری کے مطابق 3404 ہے۔ جس میں مرد 1741 اور خواتین 1663 ہیں۔ یہاں کی شرح خواندگی 69.53% ہے، جو آندھرا پردیش کی اوسط سے زیادہ ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]