مشیل تیمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مشیل تیمر
Michel Temer (foto oficial) (cropped).jpg 

مناصب
Flag of the Vice President of Brazil (1971–1992).svg نائب صدر برازیل   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1 جنوری 2011  – 31 اگست 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جوزے ایلنکار 
ہیملٹن موراو  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Presidential Standard of Brazil.svg صدر برازیل (37 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
31 اگست 2016  – 1 جنوری 2019 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ڈلما روسیف 
جائیر بولسونارو  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 23 ستمبر 1940 (79 سال)[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Brazil.svg برازیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب رومن کیتھولک[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مذہب (P140) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  وکیل،  شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Assinatura Temer OK.jpg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

مشیل میگول ایلیاس تیمر لولیا برازیلی وکیل اور سیاست دان ہیں۔ 2016ء سے 2018ء تک 37ویں صدر برازیل رہے۔ وہ ڈلما روسیف کے مواخذے اور برطرفی کے بعد صدر بنے تھے۔

انفرادی شخصیت[ترمیم]

مشیل تیمر نجی طور پر توہمات کے شکار ہیں۔ یکایک انہوں نے سرکاری محل خالی کر دیا ۔ مشیل تیمر کہتے ہیں کہ شاید وہاں بھوتوں کا بسیرا ہے جس کی وجہ سے وہ وہاں پر ٹھیک سے سو بھی نہیں پاتے۔[4] ان کے اس اقدام نے ملک کے کئی افراد کو حیرت زدہ کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]