معاہدہ کراچی (آزاد کشمیر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاہدہ کراچی حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر حکومت کے مابین آئینی تعلق کی تاریخی دستاویزات ہے آزاد کشمیر حکومت مسلم کانفرنس اور پاکستان حکومت مسلم لیگ کے درمیان طے پانے والے معاہدہ کراچی میں آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے بانی آزاد کشمیر سردار محمد ابراہیم خان اور مسلم کانفرنس کے سربراہ چوہدری غلام عباس اور حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ کی حکومت پاکستان کے عبوری وزیر خارجہ مشتاق احمد گورمانی نے 28 اپریل 1949 کو معاہدہ کراچی پر دستخط کیے اور 29 اپریل 1949 کو معاہدہ کراچی کا نفاذ عمل میں لایا گیا اس معاہدہ کراچی میں کل 18 آرٹیکل ہیں ان 18 آرٹیکل کو 3 حصوں میں تقسیم کر کے ریاست جموں کشمیر کے کچھ فرائض کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے اس معاہدے میں ان تین فریقوں میں ایک فریق حکومت آزاد کشمیر ہے اور دوسرا حکومت پاکستان اور تیسرا ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڑی اور سب سے پہلی کشمیریوں کی نمائندہ جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس ہے اس معاہدہ میں 7 آرٹیکل ریاست جموں کشمیر کے فرائض حکومت پاکستان کو سپرد ظاہر کرتی ہیں اور 7 آرٹیکل میں حکومت آزاد کشمیر کو ریاستی فرائض سر انجام ظاہر کرتی ہے اور 4 آرٹیکل میں آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کو ریاست جموں کشمیر کے کچھ فرائض سپرد ظاہر کرتی ہے،

معاہدہ کراچی میں حکومت پاکستان کو ریاست جموں کشمیر کے دئیے گئے فرائض کی آرٹیکل

معاہدہ کراچی فرائض برائے حکومت پاکستان آرٹیکل 1[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 1 کے تحت ریاست جموں کشمیر کا دفاع حکومت پاکستان کے فرائض برائے دفاع کشمیر ہو گا

معاہدہ کراچی فرائض برائے حکومت پاکستان آرٹیکل 2[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 2 کے تحت آزاد کشمیر کی خارجہ پالیسی کی ذمہ داری فرائض برائے حکومت پاکستان ہو گی

معاہدہ کراچی فرائض برائے حکومت پاکستان آرٹیکل 3[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 3 کے تحت حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کمیشن برائے پاک و ہند UNCIP سے مذاکرات اور حکومت آزاد کشمیر سے مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہر ممکن تعاون جاری رکھنا پاکستان کی اولین ذمہ داری ہو گی فرائض برائے حکومت پاکستان

معاہدہ کراچی فرائض برائے حکومت پاکستان آرٹیکل 4[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 4 کے تحت حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے ساتھ مسئلہ کی تشہیر اور ریاست جموں کشمیر کی عوامی تحریک آزادی کے معاملات کو خارجہ سطح پر اجاگر کرنا ہیں فرائض برائے حکومت پاکستان

معاہدہ کراچی فرائض برائے حکومت پاکستان آرٹیکل 5[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 5 کے تحت حکومت پاکستان نے ریاست جموں کشمیر سے آئے مہاجرین کی آبادکاری اور انھیں امداد جیسے انتظامات میں باہمی رابطہ کرنا ہیں فرائض برائے حکومت پاکستان

معاہدہ کراچی فرائض برائے حکومت پاکستان آرٹیکل 6[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 6 کے تحت حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کے اندر مختلف اقدامات جیسے خوارک کی فراہمی سول سپلائی ٹرانسپورٹ مہاجرین کے کیمپوں کا قیام اور طبی امداد وغیرہ فراہم کرنا فرائض برائے حکومت پاکستان

معاہدہ کراچی فرائض برائے حکومت پاکستان آرٹیکل 7[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 7 کے تحت حکومت پاکستان کے پولٹیکل ایجنٹ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان اور لداخ کے تمام معاملات ہوں گے فرائض برائے حکومت پاکستان


معاہدہدہ کراچی فرائض برائے حکومت آزادکشمیر آرٹیکل 1[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 1 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے تحت آزاد کشمیر کے علاقی دخلی و خارجی انظامیہ پالیسی کے اختیار فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے پاس ہوں گے

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 2 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 2 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے تحت آزاد کشمیر میں امن و امان اور عدل و انصاف کی فراہمی مہیاء کرنا حکومت آزاد کشمیر کے ذمے ہو گی فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 3 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 3 کے تحت فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے تحت آزاد کشمیر میں رائے شماری کے بارے میں تشہیر اور علاقے میں اقصادی وسائل کی ترقی مہیاء کرنا حکومت آزاد کشمیر کے ذمے ہے فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر

معاہدہ کراچی آرٹیکل 4 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 4 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے تحت اقوام متحدہ کے کمیشن پاک و ہند UNCIP سے پاک بھارت مذاکرات کے دوران حکومت پاکستان کو حکومت آزاد کشمیر نے کشمیر قیادت کی پالیسی فرہم کرنی ہو گی فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 5 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 5 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے تحت ریاست جموں کشمیر کے علاقہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں حکومت آزاد کشمیر کو عسکری و سیاسی سر گرمیاں جاری رکھنا فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر ہوں گے

معاہدہ کراچی 6 آرٹیکل فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 6 فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے تحت حکومت آزاد کشمیر نے پاکستان کے تعاون سے اقصادی وسائل کی ترقی کو ہر دو صورت ممکن بنانا ہے فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر

معاہدہ کراچی آرٹیکل 7 فرائض برائے حکومت آزادکشمیر[ترمیم]

معاہدہ کراچی کی آرٹیکل 7فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر کے تحت رائے شماری کے بارے میں ابتدائی انتظامات اور رائے شماری کے انعقاد کو منظم کرنا فرائض برائے حکومت آزاد کشمیر،

معاہدہ کراچی فرائض آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس[ترمیم]

معاہدہ کراچی میں آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے ذمے کچھ فرائض ہیں 1 آزاد کشمیر میں رائے شماری کے بارے میں تشہیر 2 ریاست جموں کشمیر میں سرگرمیاں اور تشہیر 3 آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں تمام سیاسی جماعتوں کو منظم کرنا 4 عزت آماب وزیر بے حکمہ حکومت پاکستان کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاک و ہند مذکرات کے بارے میں مشاورت مہیا کرنا فرائض برائے آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس