مندرجات کا رخ کریں

معاہدہ کرناٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاہدہ کرناٹک (26 جولائی 1801ء) نواب کرناٹک عظیم الدولہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین کیا جانے والا ایک معاہدہ تھا جس کے تحت نواب کرناٹک عظیم الدولہ نے کرناٹک اور مدراس کی تمام شاہی جاگیریں اور ریاست کے کل محصول کا پانچواں حصہ بطور محصول ایسٹ انڈیا کمپنی کو اداء کرنا تسلیم کیا۔ اِس معاہدہ کے تحت 12 لاکھ روپیہ سالانہ نواب کرناٹک عظیم الدولہ نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو اداء کرنا منظور پایا تھا۔