مغربی شیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مغربی شیا
Western Xia

西夏
Western Xia 2.svg
1038–1227
مغربی شیا کا محل وقوع 1111ء (شمال مغرب میں سبز)
مغربی شیا کا محل وقوع 1111ء (شمال مغرب میں سبز)
دار الحکومتینچوان
عام زبانیںتانگوت, چینی زبان
مذہب
بنیادی:
بدھ مت
ثانوی:
تاؤ مت
کنفیوشس مت
چینی لوک مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
مغربی شیا 
• 1038–1048
شہنشاہ جنگزونگ
• 1206–1211
شہنشاہ شیانگزونگ
• 1226–1227
شہنشاہ موزہو
تاریخی دوربعد از کلاسیکی تاریخ
• لی جیچیان کی سونگ خاندان کے خلاف بغاوت
984
• قیام سلطنت از شہنشاہ جنگزونگ
1038
• شکست از مغول سلطنت
1210
• بغاوت کے بعد منگول سلطنت کی طرف سے تباہ
1227
رقبہ
1142 اندازہ800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل)
آبادی
• عروج
3000000
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
سونگ خاندان
Liao dynasty
منگول سلطنت
موجودہ حصہچین (عوامی جمہوریہ)، منگولیا

مغربی شیا (Western Xia) (چینی: 西; پینین: Xī Xià; وید-جائیلز: Hsi Hsia) جسے شی شیا سلطنت (Xi Xia Empire)، تانگوت سلطنت (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے ) اور منیاک (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے ) بھی کہا جاتا ہے، 1038ء سے 1227ء تک موجودہ چین کے صوبے نینگشیا اور گانسو کے شمال مغربی، چنگھائی کے مشرقی، شانسی کے شمالی، شنجیانگ کے شمال مشرقی، اندرونی منگولیا کے جنوب مغربی اور بیرونی منگولیا کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ آٹھ سو ہزار مربع کلومیٹر تھا۔[1][2][3]

ریاست کو منگولوں کی جانب سے جنہوں نے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی زبردست تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ مغربی شیا کے تحریری متون اور فن تعمیر بالکل تباہ ہو گیا اور وہ تقریبا صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wang, Tianshun [王天顺] (1993). Xixia zhan shi [The Battle History of Western Xia] 西夏战史. Yinchuan [银川], Ningxia ren min chu ban she [Ningxia People's Press] 宁夏人民出版社.
  2. Bian, Ren [边人] (2005). Xixia: xiao shi zai li shi ji yi zhong de guo du [Western Xia: the kingdom lost in historical memories] 西夏: 消逝在历史记忆中的国度. Beijing [北京], Wai wen chu ban she [Foreign Language Press] 外文出版社.
  3. Li, Fanwen [李范文] (2005). Xixia tong shi [Comprehensive History of Western Xia] 西夏通史. Beijing [北京] and Yinchuan [银川], Ren min chu ban she [People's Press] 人民出版社; Ningxia ren min chu ban she [Ningxia People's Press] 宁夏人民出版社.

بیرونی روابط[ترمیم]