ملک غلام نبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک غلام نبی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1909ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2009ء (99–100 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملک غلام نبی ایک پاکستانی سیاست دان تھے، جو تحریک پاکستان کے لیے بھی فعال رہے، قیام پاکستان کے بعد رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، صوبائی وزیر بھی بنے، 1987ء کو تحریک پاکستان گولڈ میڈل ملا، 16 اکتوبر 2009ء کو لاہور میں وفات پاگئے، سابقہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کے سسر تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]