مملکت باول
ظاہری ہیئت
مملکت باول (Kingdom of Baol) مرکزی سینیگال میں 1555 میں سلطنت وولوف کی تقسیم سے بننے والی ریاستوں میں سے ایک تھی۔
باول اس کے گھوڑوں کے لیے مشہور تھی۔ جس میں خصوصی نسلوں کے گھوڑے میدانوں میں بہت زیادہ تیز تھے اور نہت طاقتور تھے۔
زمرہ جات:
- ساحلی مملکتیں
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقا میں 1555ء کی تاسیسات
- افریقا کی سابقہ فرماں روائیاں
- تاریخ سینیگال
- فرانسیسی مغربی افریقہ
- 1555ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1895ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- افریقی فرماں رواوں کی فہرستیں
- سریر ملک
- سریر تاریخ
- سولہویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1894ء کی تحلیلات