مملکت ہاؤسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت ہاؤسا کے اہم شہر

مملکت ہاؤسا (Hausa Kingdoms) آزاد شہر ریاستوں کا ایک مجموعہ تھا جو ہاؤسا قوم نے قائم کیا جو دریائے نائیجر اور جھیل چاڈ کے درمیان واقع تھا۔