سلطنت بورنو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلطنت بورنو
Bornu Empire

1380–1893

بورنو کا پرچم 1439

سلطنت بورنو 1750
دارالحکومت نگازارگمو
زبانیں کنوری
مذہب اسلام
حکومت بادشاہت
بادشاہ (مائی)
 - 1381-1382 سعید
تاریخی دور قرون وسطی
 - قیام 1380
 - اختتام 1893
رقبہ
 - 1800[1] 50,000 مربع کلومیٹر (19,305 مربع میل)
 - 1892[2] 129,499 مربع کلومیٹر (50,000 مربع میل)
آبادی
 - 1892[2] تخمینہ 5,000,000 
     کثافت 38.6 /مربع کلومیٹر  (100 /مربع میل)
Warning: Value specified for "continent" does not comply
کانم-بو جنگجو
بورنو اور ہمسایہ ریاستیں، 1750

سلطنت بورنو (Bornu Empire) موجودہ نائجیریا میں 1380 سے 1893 تک ایک افریقی ریاست تھی۔ سلطنت بورنو صفوا خاندان کی طرف سے صدیوں پہلے قائم کی گئی عظیم سلطنت کانم کا ایک تسلسل تھا۔ یہ موجودہ چاڈ، نائیجر اور کیمرون کے حصوں کو شامل کرنے کے بعد کانم سے بھی بڑی ہو گئی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Oliver, page 12
  2. Hughes, page 281