منصور احمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منصور احمد خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1962ء (عمر 61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار ،  سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منصور احمد خان (پیدائش؛ 1962ء) ایک پاکستانی سفارت کار ہیں جو اس وقت جون 2020ء سے افغانستان میں بطور سفیر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] [2] وہ آسٹریا میں سفیر بھی رہ چکے ہیں اور جون 2018ء سے اگست 2020ء تک انھوں نے ویانا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan appoints Mansoor Khan as new ambassador to Afghanistan"۔ June 19, 2020 
  2. Lynne O’Donnell۔ "Pakistan's Ambassador to Kabul: 'Engagement Has to Continue' With Taliban Government" 
  3. "Ambassador"۔ 28 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2022