تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب! یوسف عارفی صاحب پر مضمون کے لیے شکریہ!تاہم کچھ باتیں عرض کرنے کی ہیں، اگر آپ خیال نہ کریں:

عمومًا انڈیا کے لیے ہم ہندوستان کے بجائے لفظ بھارت کا استعمال کر رہے ہیں۔

آج کے بعد غالبًا کتاب کا عنوان ہے۔ اسے آپ جلی، ترچھا یا کوٹس کے بیچ لکھ سکتے ہیں تاکہ باقی متن سے وہ الگ لگے۔

"صفحہ زیر ترتیب ہے۔" سے زیادہ راجح {{کام جاری}} ٹیگ ہے۔ مگر ہمارے ایک سینیر منتظم صاحب یہ ٹیگ صرف سانچہ جات کے لیے مخصوص بتائے ہیں، لہٰذا آپ اس طرح کا کوئی جملہ یا سانچہ استعمال مت کیجیے۔

"یوسف عارفی" کا جواب دیں