تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

لائق اور مستحق صارفین کے لیے تفویض اختیارات

3
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب شعیب صاحب،

اب جبکہ ہمارے پاس خودکار مراجعت شدہ صارف، کھاتہ ساز، محرک تصاویر، استرجع کنندے جیسے صارفین کے اختیارات ہیں، ان اختیارات کے لیے آپ کی کیا تجویز ہے؟ انگریزی میں درخواست کے صفحات ہیں، عندالطللب اور بعد از جائزہ منتظمین ہی عطا کرتے ہیں (صارفین کا کوئی خاص رول نہیں)۔ جبکہ ہندی ویکی پر عام طور سے یہ اختیارات رائے شمارے سے دیے جاتے ہیں۔ اردو کے لیے ہم کیا طریقہ کار اپنائیں؟

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میری تجویز یہ ہے کہ رائے شماری کی بجائے صارفین ہی کی درخواست پر عمل درآمد ہو اور اس کے لیے ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات کو مزید فعال بنایا جائے، البتہ ایسے صارفین جو ان اختیارات کے (باستثنائے کھاتہ ساز اور محرک تصاویر) واقعی مستحق ہیں لیکن کسی وجہ سے درخواست نہیں دیتے تو منتظمین از خود انہیں متعلقہ اختیار عطا کردیں۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ماسب ہے!

"لائق اور مستحق صارفین کے لیے تفویض اختیارات" کا جواب دیں