تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/Flow Archive 1 پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب! آداب!! شاید پچھلا کلام جناب والا کی عقابی نگاہ سے نہیں گزرا۔ خیر، عرض مدعا یہ ہے کہ الکافی ویکی ڈاٹا پر عربی میں دیکھیں تو ایک شیعہ فقہ کی کتاب ہے۔ جب کہ ہمارے یہاں یہ حنفی کتاب ہے۔ اس کی تحقیق اور تصحیح فرمائیں تو نوازش ہوگی۔

Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ دونوں کتابیں مختلف ہیں شیعہ فقہ کی کتاب کتاب الکافی سے مشہور ہے جو اردو ویکی پر بھی موجود ہےاس کے مصنف محمد بن يعقوب الكليني(ویکی ڈاٹا پر غلط الکلیانی لکھا ہے) الکافی شرح البزدوی فی اصول الفقہ کا مختصر نام ہے جس کے مصنف امام صغناقی ہیں

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ان دونوں پر سانچہ امتیاز لگا دیتے ہیں، قاری کو آسانی ہو گی۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویسے اردو ویکی پر دوسرے مضمون کا ربط کہاں ہے؟

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ!

"https://www.wikidata.org/wiki/Q2632318" کا جواب دیں