تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/Flow Archive 1 پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب! کئی مضامین کے عناوین میں لفظ شہید ہے اور ایضًا مضمون میں مواد شامل ہے۔ میرے خیال سے شہید ایک تصور ہے جو ایک خظے یا ملک کے لوگ اپنے متوفی ہیرو کو کہ سکتے ہیں۔ اور لوگوں کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔لہٰذا اس بارے میں کوئی ضابطہ بنایا جائے تو مناسب ہوگا۔

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صرف انھی عناویں کو برقرار رکھیں جن شخصیات کے ناموں کا حصہ بن چکا ہے، کہ اگر شہید کا سابقہ یا لاحقہ نہ لگایا تو، شخصیت پہجانی نہ جا سکے۔ جیسے کئی ولی اللہ کے نام کا حصہ ہے۔ مضامین کے متن میں بطور القاب و اعزاز خانہ معلومات اور تعارف میں اس کی گنجائش ہے۔ البتہ رجوع مکرر میں شہید یا دیگر القاب کی اجازت ہے۔ بشرط کہ ان کی ضرورت ہو۔ یا پہلے وہ اس عنوان سے موجود ہوں، کیوں کہ اس صورت میں دیگر بہت سارے صفحات میں اندرونی ربط پرانے عناون سے ہوتا ہے۔

"ناموں اور مواد کی غیرجانب داری" کا جواب دیں