تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم طاہر صاحب، ویکیڈیٹا کے توسط سے نوٹیفیکشن ملی کہ آپ نے یتیم صفحہ حذف کیا ہے۔ یہ صفحہ انگیریزی ویکیپیڈیا کے علاوہ 70ویکیوں پر موجود ہے جو کہ ویکیڈیٹا کے ذریعے مربوط ہیں۔ میں اس وجہ سے اسے بحال کررہا ہوں۔ یہ مضمون بہتر بنایا جاسکتا ہے اور فقط لغت کے لیے نہیں ہے۔ شکریہ۔

"صفحہ یتیم" کا جواب دیں