تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم طاہر محمود بھائی آپ نے کچھ فہرستوں کی رائے شماری گذشتہ کل بند کردی تھی۔ تاہم کچھ ابھی بھی رہ گئی ہیں ان پر بھی رائے شماری بند کریں تاکہ نئے سال کے لیے یہ فہرستیں صفحہ اول پر لگ سکیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کچھ پر تائید کی تعداد کی وجہ سے


جبکہ کچھ پر اس پیغام کی وجہ سے کہ آپ تنقید کرتے ہیں "عَمداً" چھوڑ دیا ہے

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اب نئی جتنی بھی فہرستیں نامزد کی ہیں وہ ویکی اصولوں کے مطابق ہیں اور تقریبا کچھ فہرستوں پر تین سے زائد تائید بھی ہیں۔ ان پر کم از کم ووٹنگ کو ختم کریں۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"فہرستوں کی رائے شماری" کا جواب دیں