مندرجات کا رخ کریں

مٹھہ ٹوانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مٹھہ ٹوانہ
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خوشاب
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مٹھہ ٹوانہ (انگریزی: Mitha Tiwana) پاکستان کی ضلع خوشاب میں واقع ایک یونین کونسل ہے۔[1]

مٹھہ ٹوانہ ایک تاریخی قصبہ ہے جو خوشاب سے 23 کلومیٹر کی مسافت پہ موجود ہے۔میر عالی خان کے بیٹے میر احمد خان نے اس کی بنیاد رکھی ۔ اس علاقے میں سکھوں کی اکثریت تھی ۔ مٹھہ ٹوانہ سے پہلے اُوکھلی موہلہ ایک تاریخی اور قدیمی گاؤں ہے اور مٹھہ ٹوانہ اُوکھلی موہلہ کے رقبے پہ آباد ہے بعد ازاں مٹھہ ٹوانہ کی بنیاد رکھی گئی۔مٹھہ ٹوانہ کو 1857ء میں لیہ سے الگ کر کے اس وقت شاہ پور میں شامل کیا گیا ۔ مٹھہ ٹوانہ میں اس وقت بھی کئی قدیمی اور تاریخی عمارات موجود ہیں جن کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے یہ اپنی پہچان کھو رہی ہیں، [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mitha Tiwana"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-27
  2. تحریروتصاویر۔محمد شہزاد اسلم خوشاب کی تاریخ سے متعلق محمد شہزاد اسلم کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو لائک کریں ۔ شکریہ https://www.youtube.com/channel/UCdH1BNhjfMC71C8iCqBfoj
    1. OldKhushab