مہدیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہدیان
تفصیلات
مقامدہلی دروازہ، دہلی کے بائیں طرف
ملکبھارت

مہدیان دہلی دروازہ کے بائیں جانب ایک مشہور قبرستان ہے، جہاں شاہ ولی اللہ کو اپنے والد شاہ عبد الرحیم دہلوی کے ساتھ دفن کیا گیا تھا۔ بھارتی مجاہدِ آزادی و عالمِ دین حفظ الرحمن سیوہاروی بھی اس قبرستان میں مدفون ہیں۔[1]

قابل ذکر مدفون شخصیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید محبوب رضوی۔ تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2) (2005 ایڈیشن)۔ المیزان ناشران و تاجران کتب، الکریم مارکیٹ، اردو بازار، لاہور۔ صفحہ: 150۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2020