مہر بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہر بخاری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1984ء (عمر 39–40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات کاشف عباسی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی[1]،  ٹیلی ویژن میزبان[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہر بخاری پاکستانی میڈیا کی ایک مشہور میزبان ہیں جنھوں نے (Samaa tv) سما ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک مشہور پروگرام نیوزبیٹ (News Beat) کی میزبانی سے شہرت حاصل کی۔

آپ 2010ء میں اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانے میں ہونے والی ایک محفل میں آپ کو امریکی اہلکاروں کے ہمراہ محو رقص دیکھا گیا[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.womeninjournalism.org/threats-all/pakistan-political-parties-and-supporters-target-journalists-for-unbiased-election-coverage
  2. https://www.journalismpakistan.com/Mehr-joining-DawnNews
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 29 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2010 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 29 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2010