میری الزبتھ ونسٹڈ
Appearance
میری الزبتھ ونسٹڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Mary Elizabeth Winstead) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 نومبر 1984ء (41 سال)[1][2][3] راکی ماؤنٹ، شمالی کیرولائنا [4] |
رہائش | لاس اینجلس |
شہریت | ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
قد | 1.73 میٹر |
تعداد اولاد | 1 [5] |
عملی زندگی | |
پیشہ | منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، گلو کارہ ، [[:اداکار|ادکارہ]] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
دستخط | |
![]() |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ[7] |
درستی - ترمیم ![]() |
میری الزبتھ ونسٹڈ (انگریزی: Mary Elizabeth Winstead) ایک امریکی اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔ وہ ہمہ قسم کے فلم اور ٹیلی ویژن منصوبوں میں کام کے لیے جانی جاتی ہے۔ نقادوں کے مطابق ان کی بہترین اداکاری اسکاٹ پیلگرم ورسیز دی ورلڈ (2010ء) میں رمونا فلاورس کی تھی، جبکہ تنقیدی جائزوں میں وہ آزادانہ فلموں کے لیے بھی جانی جاتی ہے جیسے کہ اسمیشیڈ (2012ء)، جس کے لیے اسے ایک آزادانہ اسپرٹ ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کیا گیا تھا۔ [8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1013803159 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3482379 — بنام: Mary Elizabeth Winstead — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Mary Elizabeth Winstead — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811568697105606
- ↑ http://www.aveleyman.com/ActorCredit.aspx?ActorID=57359
- ↑ https://people.com/parents/ewan-mcgregor-mary-elizabeth-winstead-welcome-first-baby
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/109778019
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/c9f4afa0-2ac3-4e28-96b5-c203b681e890 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ Mary Elizabeth Winstead - Biography - IMDb
زمرہ جات:
- 1984ء کی پیدائشیں
- 28 نومبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- راکی ماؤنٹ، شمالی کیرولائنا کی شخصیات
- سینڈی، یوٹاہ کی شخصیات
- شمالی کیرولائنا کی اداکارائیں
- یوٹاہ کی اداکارائیں
- امریکی اداکارہ بچیاں
- یوٹاہ کے گلوکار
- شمالی کیرولائنا کے گلوکار
- ڈے ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین