مندرجات کا رخ کریں

میری لیلا راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری لیلا راؤ
شخصی معلومات
پیدائش سنہ 1940ء (عمر 83–84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت 1956ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایتھلیٹکس مقابلہ باز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میری لیلا راؤ (انگریزی: Mary Leela Rao ، پیدائش: 1940ء) ایک بھارتی کم فاصلہ دوڑنے والی کھلاڑی ہیں۔[2] انھوں نے 1956ء گرمائی اولمپک کھیلوں میں حصہ لیا تھا۔ وہ بھارت سے اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے والی پہلی خاتون ہیں۔[3]

وہ اہلیت جانچنے کی 100 میٹر کی دوڑ مکمل نہیں کر پائی تھی اور باقی کے مقابلوں سے انھیں خارج قرار دیا گیا تھا۔ اس بات کو اس اولمپکس مقابلوں کی مخصوص فلم میں واضح طور دکھایا گیا ہے۔ وڈیو یوٹیوب پر @16:22

میری لیلا راؤ کی کم ترین میعادی دوڑ 100 میٹر کا فاصلہ تھا جسے اس نے 12.4 سیکنڈوں میں 1956ء میں مکمل کیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/ra/mary-rao-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2016
  2. "History"۔ gnkhalsa.edu.in۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  3. "Olympians Who Won a Medal at the Asian Games"۔ Olympics at Sports-Reference.com۔ 26 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2017