میگوئیل آسن پلاسیوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میگوئیل آسن پلاسیوس (1871–1944) (ہسپانوی: Miguel Asín Palacios) نامور ہسپانوی مستشرق، اسلامیات اور عربی زبان کے معلم، کاتھولک پاردی جنہوں نے ڈیوائن کامیڈی پر تحقیقی کتاب اسلام اور ڈیوائن کامیڈی لکھ کر شہرت حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]