نازیہ حسن سید
ظاہری ہیئت
| نازیہ حسن سید | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | بھارت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
نازیہ حسن سید ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ وہ سوپ ڈراموں مہابھارت ، دہلیز اور لاک ڈاؤن کی لو اسٹوری ایک نئی پہچان میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔
کیریئر
[ترمیم]زی ٹی وی پر نشر ہونے والی سیریز الہ دین (بچوں کا شو) میں اپنے کام کی وجہ سے وہ نمایاں ہوئیں[1]۔ وہ پنر ویواہ - ایک نئی امید میں اپنے کام کے لیے مشہور ہوگئیں [2]۔ انھوں نے بالی ووڈ فلم ونس اپاؤن اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ میں بطور اداکارہ کیریئر کی شروعات کی ، جو 2013 میں ریلیز ہوئی۔ وہ مہابھارت اور دہلیز میں بھی نظر آئیں جہاں انھوں نے بالترتیب وروشالی اور سمی کا کردار ادا کیا۔[3]
لاک ڈاؤن کی لو اسٹوری ایک نئی پہچان میں تنو گوئل کا کردار ادا کیا جسے رشمی شرما ٹیلی فلمز نے پروڈیوس کیا ۔
فلمی گرافی
[ترمیم]- الہ دین بطور شہزادی جیسمین۔ (بچوں کا شو)
- اک نئی پہچان بطور شنایا (پدمنی کولہا پوری بیٹی)
- پنر ویواہ - ایک نئی امید بطور شیلا
- مہابھارت بطور وروشالی
- دہلیز بطور سمی ابھے سنہا
- لاک ڈاؤن کی لو اسٹوری ایک نئی پہچان بطور تنو گوئل
- ونس اپاؤن اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ میں سناکشی سنہا بہن
- ابن-بطوطہ بطور ببلی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Wulan Noviarina (14 Aug 2014). "Nazea Sayed, Si Cantik Jasmine di Serial 'Aladdin'" [Nazea Sayed, Beautiful Princess Jasmine in the Series 'Aladdin'] (بزبان انڈونیشیائی). Retrieved 2019-09-10.
- ↑ "Nazea Hasan Sayed is on a career high"۔ Telly Chakkar۔ 30 مئی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-10
- ↑ Swasti Chatterjee (3 فروری 2014)۔ "Nazea always wanted to be a part of Mahabharat"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-10
