ناصر اقبال بوسال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ناصراقبال بوسال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ناصر اقبال بوسال
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
مدت منصب
1 جون 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 9 اگست 1949 (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناصر اقبال کا تعلق ”ٹبہ بوسال“ ضلع منڈی بہاوالدین سے ہے۔ آپ مشہور زمانہ زمیندار ”چوہدری مانک بوسال“ کے پوتے اور ”چوہدری اقبال بوسال“ کے بیٹے ہیں۔ جن کاتعلق علاقے کی زمانہ قدیم کی مشہور شخصیات کے خاندان سے ہے۔

آپ 2013ء میں حلقہ این اے 109 سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔

سیاسی کیرئیر[ترمیم]

  • ناصر نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز 2001ء میں کیا جب آپ یو سی بوسال سے ناظم منتخب ہوئے۔ پھر آپ نے 2002ء میں مسلم لیگ ق کی طرف سے رکن پارلیمان کا الیکشن لڑا لیکن ناکام ہوئے۔ پھر 2008ء میں مسلم لیگ ن کی طرف سے لڑا پھر بھی ناکام ہوئے۔ ان پے در پے ناکامیوں کے بعد اگلے الیکشن 2013ء میں ناصر کامیاب ہو گئے۔ ناصر نے ایم این اے بننے کے بعد اپنے حلقے میں کافی ترقیاتی کام شروع کیے۔ 2018ء کے انتخابات میں دوبارہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]