ناصر الدین محمود شاہ تغلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلطان ناصر الدین محمود ، سلطان ناصر الدین محمد کا بیٹا اور سلطان فیروز شاہ تغلق کا پوتا تھا۔

امیر تیمور کا ہندوستان پر پہلا حملہ[ترمیم]

سلطان ناصر الدین محمود کے عہد حکومت 800ھ میں امیر تیمور نے دریائے سندھ پار کر کے ہندوستان پر پہلا حملہ کیا ، اس سے پہلے امیر تیمور کا بیٹا مرزامحمد ہندوستان میں بر سر پیکار تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ فرشتہ، جلد 1