مندرجات کا رخ کریں

ندھی رازدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ندھی رازدان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اپریل 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نلیش مشرا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لیڈی سری رام کالج برائے نسواں
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اینکر پرسن ،  مصنفہ ،  صحافی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ندھی رازدان (انگریزی: Nidhi Razdan)(ولادت: 11 اپریل 1977ء) بھارتی صحافی اور ٹی وی شخصیت ہیں۔ وہ ای ڈی ٹی وی کی ایگزیکٹو ایڈیتر اور این ڈی ٹی وی 24x7 کے پروگرام لیفٹ، رائٹ اینڈ سینٹر کی ناظم تھیں۔ یہ پروگرام نئی دہلی سے ہر شام نشر ہوتا ہے اور دن بھر کی خبروں پت بحث و مباحثہ ہوتا ہے۔ انھوں نے ہفتہ واوی ہروگرام بگ فائٹ کی بھی نظامت کرتی تھی جس میں دو مختلف جماعتوں کے لیڈر آمنے سامنے بیٹھ بحث کیا کرتے تھے۔ انھوں نے بطور صحافی اپنے کیرئر کا آغاز 1999ء میں کیا اور ہر طرح ک خبروں کا کبھی براہ براست اور کبھی اسٹوڈیو سے نشر کیا۔ انھوں نے بھارتی سیاست اور بین الاقوامی سیاست پر خصوصی توجہ مرکوز کی اور اسی سلسلہ میں بھارتی-امریکا جوہری معاہدہ، عام انتخابات، اسمبلی انتخابات، جموں و کشمیر کے تمام واقعات و انتخابات، 2001ء کا گجرات زلزلہ، زلزلۂ کشمیر 2005ء جیسے واقعات کو خود براہ راست رپورٹ کیا۔[3] رازدان این ڈی ٹی وی 24x7 کی ڈپلومیٹک ترجمان رہی ہیں۔ یہ چینل این ڈی ٹی وی نیٹ ورک کا انگریزی زبان کا خبر چینل ہے۔[4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/nidhi-razdan — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  2. https://sawmsisters.com/author/nidhirazdan/
  3. "NDTV The Company"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2020 
  4. Rohit Manchanda (25 نومبر 2011)۔ "TV journalist Nidhi Razdan speaks about her life and success"۔ The Weekend Leader۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2013 
  5. "NDTV's Nidhi Razdan to conduct workshop for media students"۔ 29 اگست 2016۔ 27 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020