ندیم خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ندیم خان ٹیسٹ کیپ نمبر 128
Nadeem Khan.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد ندیم خان
پیدائش10 دسمبر 1969ء (عمر 52 سال)
راولپنڈی, پنجاب
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 2
رنز بنائے 34 2
بیٹنگ اوسط 17.00 2.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 25 2
گیندیں کرائیں 432 96
وکٹ 2 -
بولنگ اوسط 115.00 -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 2/147 -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 4 February 2006

ندیم خان (پیدائش:10 دسمبر، 1969ء راولپنڈی) پاکستانی سابق کرکٹر تھے، جنہوں نے 1993ء سے 1999ء تک 2 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ۔ندیم ایک موثر اسپنر تھے جو فی الحال شیفیلڈ کالجیٹ C.C کے لیے کھیلتے ہیں۔ I XI وہ پاکستان کے سابق وکٹ کیپر معین خان کے بڑے بھائی ہیں۔ نومبر 2017ی میں، ندیم کو پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مینیجر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ اپریل 2019ء میں، وہ میکسیکو میں سنٹرل امریکن کرکٹ چیمپئن شپ 2019ء میں کھیلنے والی MCC ٹیم میں شامل تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]