نظم الحسن پاپون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظم الحسن پاپون
(بنگالی میں: নাজমুল হাসান ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر
آغاز منصب
17 اکتوبر 2012ء
نائب صدر
مصطفی کمال
 
ممبر پارلیمنٹ
آغاز منصب
7 فروری 2009ء
ظل الرحمان
 
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر
مدت منصب
17 نومبر 2018ء – 30 جنوری 2021ء
احسان مانی
جے شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش 31 مئی 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ظل الرحمٰن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نظم الحسن پاپون (پیدائش: 31 مئی 1961ء) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان اور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر ہیں۔ وہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر اور کشور گنج-6 حلقے کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ نظم الحسن کو متفقہ طور پر اکتوبر 2013ء میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب کیا گیا تھا جس کے بعد اے ایچ ایم مصطفی کمال کو آئی سی سی کا نائب صدر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ بورڈ کے پہلے منتخب صدر ہیں، ان کے پیشرووں کو بنگلہ دیش کی حکومت نے مقرر کیا تھا۔ [1] الیکشن میں پاپون کا مقابلہ صابر حسن چوہدری سے تھا۔ [2] 2021ء میں وہ تیسری مدت کے لیے بورڈ کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nazmul Hassan becomes BCB's first elected president"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2015 
  2. "Nazmul Hasan Papon-the president of Bangladesh Cricket Board"۔ ESPNcricinfo 
  3. "Papon re-elected as BCB president for the fourth term"۔ cricfrenzy.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021