نعرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نعرہ (انگریزی: Slogan)بامعنی مخصوص جملہ، جو کسی خاص مقصد، کسی مذہبی، سیاسی، معاشی، سماجی نظریے کی تشہیر یا مخالفت میں استعمال کیا جائے۔ جیسے اسلامی نعرہ تکبیر یا سیاسی نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان وغیرہ۔ لغوی معنوں نعرہ: للکار، آہ بکا، تیز بلند آواز کو کہتے ہیں۔
نعرے بازی بیشتر تحقیر آمیز اصطلاح ہے، جو مخالف کی تذلیل کے لیے استعمال کیے جانے والے نعروں کی صورت ہوتی ہے۔

سیاسی نعرے[ترمیم]

  • سرخ سے بہتر مردہ یا مردے سے بہتر سرخ[1] (انگریزی: better dead than red)، سرد جنگ کے دوران اشتراکیت مخالفت میں یہ نعرے انگلستان اور امریکا میں مشہور کیے گئے۔[2]
  • سیاہ خوبصورت ہے یا بلیک از بیوٹی فل (انگریزی: Black is beautiful)، امریکا میں 1960ء میں افریقی امریکیوں نے اس نعرہ کا خوب استعمال کیا۔[3]

مذہبی نعرے[ترمیم]

  • نعرئہ تکبیر : اللہ اکبر

تجارتی نعرے[ترمیم]

سماجی نعرے[ترمیم]

دیگر[ترمیم]

بھارت میں نعرے[ترمیم]

  • جئے ہند
  • انقلاب زندہ باد
  • جئے جوان جئے کسان
  • آرام حرام ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نوٹ
  2. Charles Clay Doyle, Wolfgang Mieder, and Fred R. Shapiro, ویکی نویس (2012)۔ "Better red than dead"۔ The Dictionary of Modern Proverbs۔ Yale University Press۔ صفحہ 215۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 December 2013۔ 
  3. Some notes on the BLACK CULTURAL MOVEMENT

نوٹ[ترمیم]

  • اطلاع: سرخ رنگ اشتراکیت کا رنگ ہے، اسی نسبت سے وہ خود کو ریڈ (سرخ) کہتے ہیں۔ سرخ ثقافت، لال سلام وغیرہ بھی اسی کا حصہ ہیں۔