نعمان نعیم
ظاہری ہیئت
| نعمان نعیم | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 27 اپریل 1983ء (43 سال) | ||||||
| شہریت | |||||||
| والد | مفتی محمد نعیم | ||||||
| مناصب | |||||||
| وائس چانسلر | |||||||
| آغاز منصب 23 جون 2020 |
|||||||
| در | جامعہ بنوریہ | ||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | جامعہ بنوریہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس اور ٹیکنالوجی |
||||||
| پیشہ | عالم | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
مولانا نعمان نعیم ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہے۔ اور جامعہ بنوریہ کے موجودہ چانسلر اور وائس چانسلر ہے[1]۔
تعلیم
[ترمیم]نعمان نے ابتدائی تعلیم, حفظ القرآن اور درس نظامی جامعہ بنوریہ سے پوری کی ہے۔ انھوں نے فیڈرل اردو یونیورسٹی آف آرٹس ، سائنس اور ٹیکنالوجی سے "اسلامی علوم" میں ماسٹر کی ڈگری مکمل کی۔ اور "تعلیم" میں پی ایچ ڈی کی ہے.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "مولانا نعمان نعیم جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مقرر"۔ dunya.com.pk۔ 24 جون 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-24
