آصف الدولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نواب آصف الدولہ سے رجوع مکرر)
آصف الدولہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 ستمبر 1748ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیض آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 ستمبر 1797ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ورم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن آصفی مسجد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاست اودھ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد وزیر علی خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شجاع الدولہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
دیگر معلومات
کارہائے نمایاں رومی دروازہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نواب آصف الدولہ (پیدائش: 1748ء، وفات: 1797) اردو شاعر اور والی اودھ، نواب شجاع الدولہ کے بیٹے تھے۔ باپ کی وفات کے پر 1775ء میں فیض آباد میں مسند نشین ہوئے۔ بعد ازاں لکھنؤ کو دار الحکومت بنایا۔ تعمیرات کا بہت شوق تھا ان کا تعمیر کردہ لکھنؤ کا شاہی محل اور امام باڑہ مشہور عمارتوں میں شمار ہوتے ہیں۔ شعر و شاعری اور دیگر علوم و فنون کے قدر دان تھے۔ دہلی کے مشہور شعرا مرزا رفیع سودا میر تقی میر اور سید محمد میر سوز انہی کے عہد حکومت میں لکھنؤ آئے اور دربار سے وابستہ ہوئے۔ اردو، فارسی، دونوں زبانوں میں شعر کہتے تھے اور میر سوز سے مشورہ سخن کرتے تھے۔ لکھنؤ میں انتقال کیا ہوا اور اپنے بنائے ہوئے امام باڑے میں دفن ہوئے۔ ایک دیوان ان سے یادگار ہے۔ جن میں غزلیں، رباعیاں، مخمس اور ایک مثنوی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]